the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سپریم کورٹ اُپہار سنیما آتشزدگی کے مجرم گوپال انسل کی جانب سے جیل کی سزا میں تبدیلی کے مطالبہ سے متعلق درخواست پر پیر کو سماعت کرے گا۔عدالت عظمی نے گوپال



انسل کے وکیل کی دلیلیں سننے کے بعد درخواست کی سماعت کے لئے چھ مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔گوپال انسل نے بھی اپنے بھائی سشیل انسل کی طرح سزا میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.